پاکستان کے طاقت ور قیدی اور کمزور پولیس افسر

یہ خبر ملاحظہ کیجیے اور حیران ہوئیے کہ ایک قیدی نے کیسے ایک پولیس افسر کو تبدیل کروا دیا۔ یہی سبب ہے کہ میں پاکستان کو ایک جرائم پیشہ ریاست کہتا ہوں: [روزنامہ جنگ، 29 ستمبر، 2013]